Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

Samveda Mantra 7

650 Mantra
Devata- अग्निः Rishi- भरद्वाजो बार्हस्पत्यः Chhand- गायत्री Swara- षड्जः Kaand Name- आग्नेयं काण्डम् Gaan- प्रकृति गान Gaan Parva- आग्नेयं पर्व
Mantra with Swara
ए꣢ह्यू꣣ षु꣡ ब्रवा꣢꣯णि꣣ ते꣡ऽग्न꣢ इ꣣त्थे꣡त꣢रा꣣ गि꣡रः꣢ । ए꣣भि꣡र्व꣢र्धास꣣ इ꣡न्दु꣢भिः ॥७॥

आ꣢ । इ꣣हि । उ । सु꣢ । ब्र꣡वा꣢꣯णि । ते꣣ । अ꣡ग्ने꣢꣯ । इ꣣त्था꣢ । इ꣡त꣢꣯राः । गि꣡रः꣢꣯ । ए꣣भिः꣢ । व꣣र्धासे । इ꣡न्दु꣢꣯भिः ॥७॥

Mantra without Swara
एह्यू षु ब्रवाणि तेऽग्न इत्थेतरा गिरः । एभिर्वर्धास इन्दुभिः ॥

आ । इहि । उ । सु । ब्रवाणि । ते । अग्ने । इत्था । इतराः । गिरः । एभिः । वर्धासे । इन्दुभिः ॥७॥

Samveda - Mantra Number : 7
(Kauthum) पूर्वार्चिकः: » Prapathak » 1; Ardh Prapathak » 1; Dashati » 1;
(Rananiya) पूर्वार्चिकः: » Adhyay » 1; Khand » 1;

Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

اردو
Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya) - اردو
Lafzi Maana (Meaning)
(اگنی) گیان داتا ایشور! (ایہی) ہمیں پراپت ہووو۔ آکے ہمارے ہردیہ میں بس جاؤ اور تمہارے ذریعے سے ہی میں (اِتتّھا) ستیہ، ویدک بانی اور (اِتراگِرا) لوک بانی (لوگوں کے ساتھ ویوہار کی بات چِیت) کو (سُوبر وانی) بھلے پرکار بول سکتا ہوں۔ آپ (اسے بھی) اِن سُتتی بانیوں برہم یگیہ دوارہ (وردھاس) بڑھتے ہو۔ پرسن ہوتے پرپھلت ہوتے ہو۔ جیسے (اِندوبھی) چندر کِرنوں دوارہ سمندر اُچھالتا ہے، بڑھتا ہے۔ ایسے اُپاسنا گان اور ستیہ بول سے تیری عظمت میں اضافہ ہوتا ہے۔
Tashree (Essence)
پرمیشور نے سب سے پہلے وید بانی دی۔ جس کے ذریعہ انسانوں کے بولنے کی مشق شروع ہوئی۔ تب پھر وہ لوگوں کے ساتھ عام برتاؤ میں بات چیت کرنے میں بھی سمرتھ ہوئے، لیکن ہمارا گیان کب بڑھتا ہے، جب ہم ایشور کی بانی وید کو پڑھتے پڑھاتے۔ اُس کی مہما کا کیرتن کرتے اور ایک دوسرے سے بھی سچ بولتے ہیں استیہ نہیں۔ تب بھگوان ہم پر پرسن بھی ہوتے ہیں۔ اور اُن کی مہما بھی پھیلتی ہے۔
Mazmoon (Subject)
ستیہ بانی سے ہی بھگوان پرسّن