Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

Samveda Mantra 36

650 Mantra
Devata- अग्निः Rishi- भर्गः प्रागाथः Chhand- बृहती Swara- मध्यमः Kaand Name- आग्नेयं काण्डम् Gaan- प्रकृति गान Gaan Parva- आग्नेयं पर्व
Mantra with Swara
पा꣣हि꣡ नो꣢ अग्न꣣ ए꣡क꣢या पा꣣ह्यू꣡३꣱त꣢ द्वि꣣ती꣡य꣢या । पा꣣हि꣢ गी꣣र्भि꣢स्ति꣣सृ꣡भि꣢रूर्जां पते पा꣣हि꣡ च꣢त꣣सृ꣡भि꣢र्वसो ॥३६॥

पा꣣हि꣢ । नः꣣ । अग्ने । ए꣡क꣢꣯या । पा꣣हि꣢ । उ꣣त꣢ । द्वि꣣ती꣡य꣢या । पा꣣हि꣢ । गी꣣र्भिः꣢ । ति꣣सृ꣡भिः꣢ । ऊ꣣र्जाम् । पते । पाहि꣢ । च꣣तसृ꣡भिः꣢ । व꣣सो ॥३६॥

Mantra without Swara
पाहि नो अग्न एकया पाह्यू३त द्वितीयया । पाहि गीर्भिस्तिसृभिरूर्जां पते पाहि चतसृभिर्वसो ॥

पाहि । नः । अग्ने । एकया । पाहि । उत । द्वितीयया । पाहि । गीर्भिः । तिसृभिः । ऊर्जाम् । पते । पाहि । चतसृभिः । वसो ॥३६॥

Samveda - Mantra Number : 36
(Kauthum) पूर्वार्चिकः: » Prapathak » 1; Ardh Prapathak » 1; Dashati » 4;
(Rananiya) पूर्वार्चिकः: » Adhyay » 1; Khand » 4;

Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

اردو
Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya) - اردو
Lafzi Maana (Meaning)
(اگنے) اگرنی پرمیشور! (پاہی) رکھشا کیجئے (نہ) ہماری (اے کیا) ایک (پہلے) رِگ وید کے گیان سے (اُت) اور (پاہی) رکھشا کیجئے (دُوتیہ) دوسری وید بانی یجر وید کے یگیہ کرم سے (اُورجا پِتم) ہے بل شکتی اور پرانوں کے سوامی پالک (تِسری بھی) پہلی دوسری رِگ، ۔۔۔۔ کے ساتھ تیسری سام وید کی بانی سے بھی اپنی اُپاسنا بھگتی یوگ کے دان ارتھات (گِربھی) اِن بانیوں کے گیان سے (پاہی) رکھشا کیجئے۔ (وسو) ہردے اور سارے وِشو کے داسی پربُھو! (پاہی) ہماری رکھشا کیجئے۔ (تِسری بھی) پہلے تین ویدوں کے ساتھ چوتھے اتھر وید کی بانی سے رکھشا کیجئے۔ جس سے ہم اتھر و یعنی بغیر ڈگمگائے یجر وید سے تمام دُنیا کی اشیاء کپڑی سے ہاتھی اور انسان تک، پرتھوی سے پرمیشور تک کا گیان اور یجر وید سے اِن تمام پدارتھوں سے یگیہ کرم، پروپکار یا رفاہِ عام کرتے ہوئے سام وید سے آپ کی اُپاسنا بھگتی یا عبادت کے سرورِ حقیقی کو حاصل کر اتھرو وید سے اِن تمام اشیاء کی سائنس کو جان کر اِس پر ہمیشہ چٹان کی مانند مضبوطی سے قائم رہیں۔ خُدا حافظ!
 
Mazmoon (Subject)
گیان کرم اُپاسنا اور وگیان کے چاروں ویدوں سے رکھشا