Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

Samveda Mantra 32

650 Mantra
Devata- अग्निः Rishi- मेधातिथिः काण्वः Chhand- गायत्री Swara- षड्जः Kaand Name- आग्नेयं काण्डम् Gaan- प्रकृति गान Gaan Parva- आग्नेयं पर्व
Mantra with Swara
क꣣वि꣢म꣣ग्नि꣡मुप꣢꣯ स्तुहि स꣣त्य꣡ध꣢र्माणमध्व꣣रे꣢ । दे꣣व꣡म꣢मीव꣣चा꣡त꣢नम् ॥३२॥

क꣣वि꣢म् । अ꣣ग्नि꣢म् । उ꣡प꣢꣯ । स्तु꣣हि । स꣣त्य꣡ध꣢र्माणम् । स꣣त्य꣢ । ध꣣र्माणम् । अध्वरे꣢ । दे꣣व꣢म् । अ꣣मीवचा꣡त꣢नम् । अ꣣मीव । चा꣡त꣢꣯नम् ॥३२॥

Mantra without Swara
कविमग्निमुप स्तुहि सत्यधर्माणमध्वरे । देवममीवचातनम् ॥

कविम् । अग्निम् । उप । स्तुहि । सत्यधर्माणम् । सत्य । धर्माणम् । अध्वरे । देवम् । अमीवचातनम् । अमीव । चातनम् ॥३२॥

Samveda - Mantra Number : 32
(Kauthum) पूर्वार्चिकः: » Prapathak » 1; Ardh Prapathak » 1; Dashati » 3;
(Rananiya) पूर्वार्चिकः: » Adhyay » 1; Khand » 3;

Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

اردو
Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya) - اردو
Lafzi Maana (Meaning)
پربھُو کے گُن گانے والے پیارے آتما! (ادھورے) روزمرّہ دُنیا میں ہونے والے سب کے لئے زندگی بخش سُکھ دائیک ہنسا رہت برہم یگیہ میں تُو بھی اپنا ہاتھ بٹاتے ارتھات کسی کو دُکھ دیتے ہوئے سب سے پیار اور سب کا اُپکار کرتے ہوئے (اگنِم) تیجسوی پرماتما کی ا(اُپستُوہی) یہ سمجھتے ہوئے کہ بھگوان میرے سب سے نکٹ ہیں اور میں اُن میں رم رہا ہوں، بڑی شردھا اور عقیدت سے اُپاسنا (عبادت) کر۔ وہ پرمیشور (کوی) وید منتروں کا گان کرنے والا آدی کوی ابتدائے آفرینش میں پہلا شاعر سرتاج الشعرا سب کچھ جاننے اور دیکھنے والا، جس سے وہ سب کو ٹھیک انصاف دے سکے .
(ازلی ابدی قواعد، قوانین الہٰی) پُرانے اور ہمیشہ سے چلے آ رہے اور چلتے جائیں گے (دیوم) سب کا داتا (امیو چاتنم) اوِدّیا آدی دوش اور روگوں کے وِناش کرنے والے بھگوان کے مندرجہ صفات کو اپنے عمل میں لاتا ہوا یہ سمجھ کر اُس کی پُوجا میں بیٹھ کہ:
دِل کے آئینے میں ہے تصویرِ یار،
جب ذرا گردن جُھکائی دیکھ لی۔
Mazmoon (Subject)
جب ذرا گردن جُھکائی دیکھ لی