Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

Samveda Mantra 31

650 Mantra
Devata- अग्निः Rishi- प्रस्कण्वः काण्वः Chhand- गायत्री Swara- षड्जः Kaand Name- आग्नेयं काण्डम् Gaan- प्रकृति गान Gaan Parva- आग्नेयं पर्व
Mantra with Swara
उ꣢दु꣣ त्यं꣢ जा꣣त꣡वे꣢दसं दे꣣वं꣡ व꣢हन्ति के꣣त꣡वः꣢ । दृ꣣शे꣡ विश्वा꣢꣯य꣣ सू꣡र्य꣢म् ॥३१॥

उ꣢त् । उ꣣ । त्य꣢म् । जा꣣त꣡वे꣢दसम् । जा꣣त꣢ । वे꣣दसम् । देव꣢म् । व꣣हन्ति । केत꣡वः꣢ । दृ꣣शे꣢ । वि꣡श्वा꣢꣯य । सू꣡र्य꣢꣯म् ॥३१॥

Mantra without Swara
उदु त्यं जातवेदसं देवं वहन्ति केतवः । दृशे विश्वाय सूर्यम् ॥

उत् । उ । त्यम् । जातवेदसम् । जात । वेदसम् । देवम् । वहन्ति । केतवः । दृशे । विश्वाय । सूर्यम् ॥३१॥

Samveda - Mantra Number : 31
(Kauthum) पूर्वार्चिकः: » Prapathak » 1; Ardh Prapathak » 1; Dashati » 3;
(Rananiya) पूर्वार्चिकः: » Adhyay » 1; Khand » 3;

Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

اردو
Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya) - اردو
Lafzi Maana (Meaning)
(تیّم) اُس (جات وید سم) پیداہ وئے سب پدارتھوں میں موجود اور سب پدارتھ اُس  میں موجود ہیں۔ جس سے چاروں وید پرگٹ ہوئے (سُوریم) جڑ چیتن سنسار کی آتما سُوریوں کے سُوریہ (دویم) دیووں کے دیو پرم دیو کو (وےشوائے دِرشے) سب ودیاؤں کی پراپتی کے لئے، کے دِکھانے کے لئے (کیتوہ) گیان کرنے والی جھنڈیوں کی طرح ندی، ساگر، پہاڑ، چندر تارے، بدلتی ہوئی موسمیں دن اور رات وغیرہ (اُدوہنتی) اونچا گھوش (باآوازِ بلند) کر رہے ہیں۔
Tashree (Essence)
تشریح: جس پرمیشور کو وید گیان اور جگت کے سبھی عجیب و غریب ادبھُت پدارتھوں اور شریروں کی بناوٹ وغیرہ کا بے مثال نظام جتلا رہا ہے۔ کہ ان سب کا بنانے والا کوئی عظیم عالم، کاریگر یا وشو کرماں ہے۔ ٹھیک ویسے جیسے جھنڈیاں کسی مقام کا پتہ دے رہی ہوں۔ اُسی آتما کی پرم آتما پیارے پرمیشور کی اُپاسنا (عبادت) ہم سدا کیا کریں۔
Mazmoon (Subject)
کیسے جانیں کہ یہ دُنیا پرمیشور کی ہے؟