Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

Samveda Mantra 20

650 Mantra
Devata- अग्निः Rishi- वत्सः काण्वः Chhand- गायत्री Swara- षड्जः Kaand Name- आग्नेयं काण्डम् Gaan- प्रकृति गान Gaan Parva- आग्नेयं पर्व
Mantra with Swara
आ꣢꣫दित्प्र꣣त्न꣢स्य꣣ रे꣡त꣢सो꣣ ज्यो꣡तिः꣢ पश्यन्ति वास꣣र꣢म् । प꣣रो꣢꣫ यदि꣣ध्य꣡ते꣢ दि꣣वि꣢ ॥२०॥

आ꣢त् । इत् । प्र꣣त्न꣡स्य꣢ । रे꣡त꣢꣯सः । ज्यो꣡तिः꣢꣯ । प꣣श्यन्ति । वासर꣢म् । प꣣रः꣢ । यत् । इ꣣ध्य꣡ते꣢ । दि꣣वि꣢ ॥२०॥

Mantra without Swara
आदित्प्रत्नस्य रेतसो ज्योतिः पश्यन्ति वासरम् । परो यदिध्यते दिवि ॥

आत् । इत् । प्रत्नस्य । रेतसः । ज्योतिः । पश्यन्ति । वासरम् । परः । यत् । इध्यते । दिवि ॥२०॥

Samveda - Mantra Number : 20
(Kauthum) पूर्वार्चिकः: » Prapathak » 1; Ardh Prapathak » 1; Dashati » 2;
(Rananiya) पूर्वार्चिकः: » Adhyay » 1; Khand » 2;

Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

اردو
Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya) - اردو
Lafzi Maana (Meaning)
(آت اِت) ایشور اُپاسنا، ابھیاس (مشق) کے پھل من کی شُدھی اور اُس کے مطابق کرم کرنے کے بعد ہی عابد (پرتنسیہ) سناتن (ہمیشہ سے آرہی) (ریتسیہ) سنسار کی بیج رُوپ (جیوتی) ایشوری روشنی خُدائی نُور کا (پشینتی) درشن کر سکتے ہیں۔ (تت) جو جیوتی کہ (واسرم) دن کی طرح پھیلی ہوئی (پرا) سب سے اُتم ہے اور (دِوی) دئیولوک یعنی سورج چاند ستاروں وغیرہ میں چمک رہی ہے۔
Tashree (Essence)
لیکن اُس کے درسن کی نصیبہ کب جاگتا ہے۔ جب شریمد بھگود گیتا کے مطابق اپنے روز مرہ کے کام کاج میں اُس کی پوجا کا عمل استعمال ہو۔ جیساکہ خواجہ دِل محمد نے نے لکھا ہے کہ:
وہی ذات جس سے خُدائی ہوئی،
جو سارے جہاں پہ ہے چھائی ہوئی۔
اُسی کی پرستِش ہے تعمیلِ فرض۔ ہے تکمیل انسان کی تکمیلِ فرض۔
Mazmoon (Subject)
اَزلی اَبدی اَمر جیوتی