Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

Samveda Mantra 18

650 Mantra
Devata- अग्निः Rishi- प्रयोगो भार्गवः Chhand- गायत्री Swara- षड्जः Kaand Name- आग्नेयं काण्डम् Gaan- प्रकृति गान Gaan Parva- आग्नेयं पर्व
Mantra with Swara
औ꣣र्वभृगुव꣡च्छुचि꣢꣯मप्नवान꣣व꣡दा हु꣢꣯वे । अ꣣ग्नि꣡ꣳ स꣢मु꣣द्र꣡वा꣢ससम् ॥१८॥

औ꣣र्वभृगुव꣢त् । औ꣣र्व । भृगुव꣢त् । शु꣡चि꣢꣯म् । अ꣣प्नवानव꣢त् । आ । हु꣣वे । अग्नि꣢म् स꣣मुद्र꣡वा꣢ससम् । स꣣मुद्र꣢ । वा꣣ससम् ॥१८॥

Mantra without Swara
और्वभृगुवच्छुचिमप्नवानवदा हुवे । अग्निꣳ समुद्रवाससम् ॥

और्वभृगुवत् । और्व । भृगुवत् । शुचिम् । अप्नवानवत् । आ । हुवे । अग्निम् समुद्रवाससम् । समुद्र । वाससम् ॥१८॥

Samveda - Mantra Number : 18
(Kauthum) पूर्वार्चिकः: » Prapathak » 1; Ardh Prapathak » 1; Dashati » 2;
(Rananiya) पूर्वार्चिकः: » Adhyay » 1; Khand » 2;

Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

اردو
Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya) - اردو
Lafzi Maana (Meaning)
(مدُرواس سم) زمینی سمندر، آسمانی سمندر (آکاش) اور ہردیہ ساگر میں بسنے والے (شُچےم) شدھ اور تیجسوی (اگنےم) پرکاش روپ جگت پتی رہنمائے دُنیا کا (آہُوے) شردھا بھرے دِل میں آہ واہن کرتا ہوں، بُلاتا ہوں جو (اؤرّو بھرےگووت) زمین کے اندر پدارتھوں کو پکانے والے سُورج تاپ اگنی کی طرح اور (اپن وان وت) اَوشدھی رسوں میں موجود اگنی کی طرح موجود ہے۔ اُس کو میں کرم یوگیوں کے سمان پکارتا ہوں۔
Tashree (Essence)
تشریح: ایک اگنی پرتھوی کے گربھ میں رہ کر تمام اشیاء کو اپنے تاپ سے پکاتی ہے، تو دوسری اگنی پیڑ، پودوں، اوشدھیوں، پُھول، پھلوں میں شانت بھاؤ سے رہتی ہوئی اُن کے اندر مٹھاس، کھٹاس، نمکین اور تلخ وغیرہ چھ رسوں کے رُوپ میں ظاہر ہوتی ہے۔ اِسی طرح وہ ورمیشور اگنی سارے برہمانڈ میں رہا ہوا ہے۔
جیوں تِل ماہیں تیل ہے جیوں چقمق میں آگ،
تیرا صاحب تُجھ میں بسے جاگ سکے تو جاگ۔
اِس لئے کرم یوگ تپ اور ریاضت سے اُسے من میں پکارتے رہتے ہیں۔
چُپکے چُپکے جو کوئی دِل سے دُعا کرتا ہے،
اُس کی منظور یقیناً وہ خدا کرتا ہے۔
Mazmoon (Subject)
پربُھو کا آہ وان