Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

Samveda Mantra 154

650 Mantra
Devata- इन्द्रः Rishi- शुनःशेप आजीगर्तिः, वामदेवो वा Chhand- गायत्री Swara- षड्जः Kaand Name- ऐन्द्रं काण्डम् Gaan- प्रकृति गान Gaan Parva- ऐन्द्रं पर्व
Mantra with Swara
सो꣡मः꣢ पू꣣षा꣡ च꣢ चेततु꣣र्वि꣡श्वा꣢साꣳ सुक्षिती꣣ना꣢म् । दे꣣वत्रा꣢ र꣣꣬थ्यो꣢꣯र्हि꣣ता꣢ ॥१५४

सो꣡मः꣢꣯ । पू꣣षा꣢ । च꣣ । चेततुः । वि꣡श्वा꣢꣯साम् । सु꣣क्षितीना꣢म् । सु꣣ । क्षितीना꣢म् । दे꣣वत्रा꣢ । र꣣थ्योः꣢꣯ । हि꣣ता꣢ ॥१५४॥

Mantra without Swara
सोमः पूषा च चेततुर्विश्वासाꣳ सुक्षितीनाम् । देवत्रा रथ्योर्हिता ॥१५४

सोमः । पूषा । च । चेततुः । विश्वासाम् । सुक्षितीनाम् । सु । क्षितीनाम् । देवत्रा । रथ्योः । हिता ॥१५४॥

Samveda - Mantra Number : 154
(Kauthum) पूर्वार्चिकः: » Prapathak » 2; Ardh Prapathak » 2; Dashati » 1;
(Rananiya) पूर्वार्चिकः: » Adhyay » 2; Khand » 4;

Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

اردو
Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya) - اردو
Lafzi Maana (Meaning)
(سوم) سب کا پریرک پیدا کردہ (چہ) اور (پُوشا) سب کا پالک رکھشک پرماتما (دیوترا) سبھی دیوؤں پانچ بھوت اگنی جل وایُو پرتھوی آکاش اور اندریہ دیوؤں میں موجود ہے (وِشو اسام سوکھشتی نام) وہی سبھی لوک لوکانتروں اور پرانیوں کے (رتھیو) دونوں طرح کے کرم اور بھوگ کا پربندھ اور جیون رتھ کے چلانے والے من اور بُدھی کے (ہِتا) کلیان کے لئے (چیتُتو) چیتاونی یا جاگرتی کراتا رہتا ہے۔
Tashree (Essence)
گیان پراپتی کے دو راستے: ایک اُپدیش سے، دوسرے ضرورت پڑنے پر اپنی کوششوں کے تجربات سے، وہ سوم ہے۔ آغازِ دُنیا میں وید گیان کا اُپدیش دینے سے سب کا اُستادِ اوّل، آدی گُورو، دوسرا یہ کہ سب پرانی اپنے جیون کو چلانے کے لئے بُھوک پیاس سردی گرمی کے بچاؤ وغیرہ سے اِدھر اُدھر کھوجتے ہیں اور اپنے سُکھ دُکھ لابھ ہانی کا تجربہ بھی کرتے رہتے ہیں۔ اِیشور دونوں طرح سے اُن کی رہنمائی کرتا ہے۔ جس سے سبھی پرانی کرم پھل کرتے بھوگتے سُکھی دُکھی ہوتے ہوتے پھر گیان مارگ (سیدھے راستے) پر آ جاتے ہیں۔ پرماتما ایک ہے لیکن اُس کی دو شکتیوں کا ذکرِ خاص ہونے سے منتر میں سوم اور یُوشا دو ناموں سے بیان کیا گیا ہے۔ اوم اُتم ہو سوم پُوشا جنم داتا اور پالک، گیان کے پریرک بھی اور سب پرانیوں کے سرورکھشک۔
Mazmoon (Subject)
سوم اور پُوشا جیون گاڑی کڑ کھشک