Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

Samveda Mantra 15

650 Mantra
Devata- अग्निः Rishi- शुनः शेप आजीगर्तिः Chhand- गायत्री Swara- षड्जः Kaand Name- आग्नेयं काण्डम् Gaan- प्रकृति गान Gaan Parva- आग्नेयं पर्व
Mantra with Swara
ज꣡रा꣢बोध꣣ त꣡द्वि꣢विड्ढि वि꣣शे꣡वि꣢शे य꣣ज्ञि꣡या꣢य । स्तो꣡म꣢ꣳ रु꣣द्रा꣡य꣢ दृशी꣣क꣢म् ॥१५

ज꣡रा꣢꣯बोध । ज꣡रा꣢꣯ । बो꣣ध । त꣢त् । वि꣣विड्ढि । विशे꣡वि꣢शे । वि꣣शे꣢ । वि꣣शे । यज्ञि꣡या꣢य । स्तो꣡म꣢꣯म् । रु꣣द्रा꣡य꣢ । दृ꣣शीक꣢म् ॥१५॥

Mantra without Swara
जराबोध तद्विविड्ढि विशेविशे यज्ञियाय । स्तोमꣳ रुद्राय दृशीकम् ॥१५

जराबोध । जरा । बोध । तत् । विविड्ढि । विशेविशे । विशे । विशे । यज्ञियाय । स्तोमम् । रुद्राय । दृशीकम् ॥१५॥

Samveda - Mantra Number : 15
(Kauthum) पूर्वार्चिकः: » Prapathak » 1; Ardh Prapathak » 1; Dashati » 2;
(Rananiya) पूर्वार्चिकः: » Adhyay » 1; Khand » 2;

Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

اردو
Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya) - اردو
Lafzi Maana (Meaning)
(جرا بودھ) بڑھاپے میں جا کر جس کا گیان اپنے آپ ہو جاتا ہے، ایسے سُتتی پرارتھناؤں سے جاننے یوگیہ پرمیشور! (اگنے شبد سے ایشور کا ارتھ پیچھے سے آ رہا ہے) تت) اُن ہمارے ہردیوں میں (وِوِڈھی) پرویش کیجئے۔ داخل ہو ویں۔ تاکہ آپ کی سبھی پرجا (رعایا) خوشحال ہو۔ (یگیائے) ہمارے یوگ آُپاسنا یگیہ سپھل ہوں، یکسوئی سے نکلی ہوئی دلی دُعائیں کامیاب ہوں، (رُدرائے) دُشٹوں کو رُلانے والے آپ کی ہم اُپاسک (دِرشی کم) منوہر سُتتی کرتے رہیں۔
Tashree (Essence)
گناہوں سے پاک صاف ہو کر ہی ہماری دُعائیں آپ کے ہاں منظورہ وں گی۔ پاپوں میں لت پت ہو کر نہیں۔ لہٰذا آپ نیائے کاری، مُنصفِ اعلےٰ کے حضور میں ہم پوّتر پرارتھنائیں بھینٹ کرتے ہیں۔
Mazmoon (Subject)
تیری رعیّت خُوشحال ہو