Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

Samveda Mantra 116

650 Mantra
Devata- इन्द्रः Rishi- श्रुतकक्षः सुकक्षो वा आङ्गिरसः Chhand- गायत्री Swara- षड्जः Kaand Name- ऐन्द्रं काण्डम् Gaan- प्रकृति गान Gaan Parva- ऐन्द्रं पर्व
Mantra with Swara
य꣡स्ते꣢ नू꣣न꣡ꣳ श꣢तक्रत꣣वि꣡न्द्र꣢ द्यु꣣म्नि꣡त꣢मो꣣ म꣡दः꣢ । ते꣡न꣢ नू꣣नं꣡ मदे꣢꣯ मदेः ॥११६॥

यः꣢ । ते꣣ । नून꣢म् । श꣣तक्रतो । शत । क्रतो । इ꣡न्द्र꣢꣯ । द्यु꣣म्नि꣡त꣢मः । म꣡दः꣢꣯ । ते꣡न꣢꣯ । नू꣣न꣢म् । म꣡दे꣢꣯ । म꣣देः ॥११६॥

Mantra without Swara
यस्ते नूनꣳ शतक्रतविन्द्र द्युम्नितमो मदः । तेन नूनं मदे मदेः ॥

यः । ते । नूनम् । शतक्रतो । शत । क्रतो । इन्द्र । द्युम्नितमः । मदः । तेन । नूनम् । मदे । मदेः ॥११६॥

Samveda - Mantra Number : 116
(Kauthum) पूर्वार्चिकः: » Prapathak » 2; Ardh Prapathak » 1; Dashati » 3;
(Rananiya) पूर्वार्चिकः: » Adhyay » 2; Khand » 1;

Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya)

اردو
Samveda Tarjuma (Ashu Ram Arya) - اردو
Lafzi Maana (Meaning)
(شت کرتو) ہے اننت بُدھی اور بے شمار کرموں کے کرنے والے اِندر پرمیشور! (تے) آپ کا جو (نُونم) نشچے سے) (دئیومنِت مومد) اتینت کیرتی مان رس ہے (تین) اُس سے آپ (نُونم) نشچے ہی سدا (مدے) آنندت رہتے ہو۔ اُس سے ہمیں بھی (مدے) آنندت کیجئے۔
Tashree (Essence)
نیک کاموں سے جو نیک نامی یا کیِرتی ہوتی ہے، اُس کی خوشی یا آنند دیرپا نہیں ہوتا وہی لوگ ہی دوسرے وقت شکوہ شکایت کرنے لگ جاتے ہیں۔ جس سے ہم پھر دُکھی ہو جاتے ہیں، پر ایشور کا یَش یا نیک نامی ازلی اور ابدی ہے۔ جس سے وہ سدا آنندت رہتے ہیں، لہٰذا ہم بھی پربُھو جیسے پوتر کرموں کو کرتے ہوئے ایسا یش بنائیں، کہ جس سے ہم سدا آنندت رہیں، وہ ہے بھگوان کی سچّی بھگتی کا رس پان جو ہمارے اندر پیدا ہو کر ہمارے بدکردار کو پاک و صاف کردے۔ تب ہم سدا رہیں گے آنند پرم آنند۔ ازل سے آپ کا یَش چھا رہا آنند روُپ اِیشور، بنے شُبھ کرموں سے ایسا ہی یش میرا جگت پَروَر۔
Mazmoon (Subject)
اَیسا یَش ملے جو سَدا آنند کا دینے والا ہو